کوئٹہ میں چھت گر نے سے ایک بچہ جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں چھت گر نے سے ایک بچہ جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے مر ی آباد میں چھت گر نے کے با عث سخاوت نا می بچہ جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے