اے پی سی کے بعد سیاسی قیادت پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے،نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کے شہریوں کو مظالم سے بچانے، تحفظ دینے کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے اگر نہیں تو یہ آئین شکنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اے پی سی سے پہلے قانونی چارہ جوئی اور اے پی سی کے بعد سیاسی قیادت پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے