کامران اسد ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ تعینات
کوئٹہ: وزیراعلیٰ کے پریس سیکرٹری کامران اسد ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ تعینات، پیر کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ نعیم بازئی کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ وزیراعلیٰ کے پریس سیکرٹری کامران اسد کو قائم مقام ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ تعینات کردیا گیا