ضلع خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے، لیویز

کوئٹہ: ضلع خاران کے علاقے کوئٹہروڈ خاران گرڈاسٹیشن کے قریب نامعلوممسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سگے
بھائی جاں بحق ہوئے،لیویز حکام کے مطابق دونوں بھائی گھر سے آفس کی طرف جارہے تھے کہان پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جنہیں تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو خاران شیخ زیداسپتال لایا گیا جہاں پردونوں بھائی زخموں کی تاب نہلاتے ہوئے چل بسے، لیویز حکام کا کہنا ہے کہ واقعہکی تحقیقات کی جارہی ہے کہآیا واقعہذاتی دشمنی کاشاخسانہ ہے یا پھردہشت گردی کا واقعہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے