کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ اللہ یار کی مراد کالونی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پولیس کے مطابق جعفرآباد میں ملزم سمندر کھوسہ نے سسر کے گھر میں موجود بیمار بیوی عاصمہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیاواقعہ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر دی مقتولہ عرصہ دراز سے بیمار تھی، چند روز قبل شوہر میکے چھوڑ گیا تھاواقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تفتیش جاری ہے۔
ڈیرہ اللہ یار،شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا

ٹیگز:
ڈیرہ اللہ یار
