نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی مستونگ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت نگران صوبائی وزیر کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر جلوس میں شرکت کرنے والے معصوم شہریوں پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے ۔ نگران وزیر دہشت گرد عناصر کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں، نگران صوبائی وزیر حکومت دہشتگردوں کے ساتھ نمٹنے کے لئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم متحد ہے اور لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ نوابزادہ جمال رئیسانی دھماکے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ نگران صوبائی وزیر نگران صوبائی کا شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہارنگران صوبائی وزیر کی شہداء کے بلند درجات اور زخموں ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے