بلوچستان نیشنل پارٹی کا مستونگ سانحہ پر 3روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق مستونگ سانحہ کے بعد کل30 ستمبر کے شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال واپس لیتے ہوئے مستونگ سانحہ پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا وڈھ اور شٹر ڈاﺅن ہڑتال کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان بعد میں کیا جائیگا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے