مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خود کش حملہ ٗ حملے میں ڈیس ایس پی نواز گشکوری سمیت 45 افراد شہید جبکہ 65 کے قریب زخمی ہوئے ہیں شہیدوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ بلوچستان کی نگران حکومت نے تین روز سوگ کا اعلان کیا ہے نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے سانحہ مستونگ کے غم میں تین روزسوگ کا اعلان کیا ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مستونگ لہو لہو ہے اس کا ذمہ دار کون ہے کیا ہماری فورسز دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں ناکام ہوئے ہیں
- افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک
- مستونگ دھماکے میں اہلسنت کے عظیم عالم دین حضرت علامہ مولانا مفتی سعید احمد حبیبی بھی شھید