قلعہ عبداللہ کے علاقے میزی آڈہ میں فائرنگ لیویز اہلکار جاں بحق، لیویز ذرائع

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبداللہ کے علاقے میزی آڈہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار عبدالباری جاں بحق ہوگئے، لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے میزی آڈہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار عبدالباری جاں بحق ہوگئے لیویز اہلکار کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیاقلعہ عبداللہ، مقتول لیویز تھانہ میزی آڈہ میں تعینات تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے