کوئٹہ پولیس کا بجلی چوری کا الزام لگا کر شہری پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ پولیس نے بجلی چوری کا الزام لگاکر شہری پر بہیمانہ تشدد کرڈالا ہےتفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں نے نہتے شہری کے خلاف خود ہی عدالت لگالی۔ پولیس اہلکاروں نے رائفل کے بٹ مار مار کر شہری کو زخمی کردیا۔

پولیس اہلکاروں نے شہری کو ساتھ چلنے کا کہا جس پر وہ راضی ہوگیا، دھکے دیکر پولیس موبائل پر بٹھانے سے شہری نے روکا تو پولیس اہلکاروں نے تشدد شروع کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے