بلوچستان میں کوروناوائر س کے 17نئے کیسز رپورٹ متا ثرہ افراد کی تعداد 19066ہو گئی

کوئٹہ : بلو چستان میں کوروناوائر س کے 17نئے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک متا ثرہ افراد کی تعداد 19066ہو گئی۔ محکمہ صحت کے کو رونا وائرس آپر یشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطا بق پیر کو بلو چستان کے 08اضلاع کوئٹہ اور لسبیلہ سے چار، چار، خضدار،قلعہ سیف اللہ اور سبی سے دو، دو، کیچ،ڈیر ہ بگٹی اور مو سیٰ خیل سے ایک،ایک کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طور پر متا ثر افراد کی تعداد 19066ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران بلو چستان میں کو رونا وائر س 8مریض صحتیا ب ہوئے جس کے بعد اب تک صحتیاب ہو نے والوں کی تعداد 18762ہو گئی جبکہ صوبے میں فعال مریضوں کی تعداد 104ہے رپورٹ کے مطا بق صوبے میں اب تک ہو نے والی اموات کی تعداد 200ہے جبکہ ایک مریض کو ہائی فلو آکسیجن پر رکھا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے