مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے شٹرڈآون ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان(رجسٹرڈ)کے مرکزی صدر عبدالرحیم کاکڑ،سینئر نائب صدر حضرت علی، نائب صدر حاجی یٰسین مینگل قائم مقام جنرل سیکرٹری حاجی ظفر گلستانی چیئرمین حاجی سعداللہ اچکزئی، ڈپٹی چیئرمین حاجی ہاشم کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات سید عبدالخالق آغا،حاجی نقیب اللہ کاکڑ، جہانگیر لانگو، حاجی اللہ داد اچکزئی،خْرم اختر،عبدالعلی دمڑ، سید نعمت اللہ آغا اور دیگر رہنماؤں نے جمعیت علماء اسلام کی اپیل پر جمعہ کو کوئٹہ میں شرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کی اور تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹرمولانا حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف جمعیت علماء اسلام کا ساتھ دے اور شرڈاون ہڑتال کو کامیاب بنائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے