ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) چئیرمین نیب افتاب سلطان،پراسکیوٹر جنرل اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے بھی استعفیٰ دیدیا۔

یاد رہے، اکتوبر 2021 کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ظاہر شاہ کی ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کی منظوری دی تھی، اس سے قبل ظاہر شاہ بطور ڈی جی آپریشن نیب ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے