منگچر، ٹریفک حادثہ سڑک پر کام کرنے والے مزدور شدید زخمی

منگچر(ڈیلی گرین گوادر) منگچر بازار پے کار گاڑی نے ایک شخص کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق آج شام سڑک پر کام کرنے والے مزدور روڈکراس کراتے وقت کار گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے انہیں کچل کر زخمی کردیا گیا جنہیں آر ایچ سی مندے منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے