مستونگ میں زمین کے تنازعے پر مسلح تصادم چار افراد جاں بحق

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں زمین کے تنازع پر لہڑی اور سمالانی قبائل میں مسلح تصادم ٗ تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق مستونگ میں زمین پر تنازع پر لہڑی اور سمالانی قبائل میں مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کنگڑ خان عرف چنگیز لہڑی اوراحمد اللہ سمالانی جبکہ دو مزید دوافراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید چار افراد زخمی ہوگئے مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے