نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے میر سلیم کھوسو کی ملاقات وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر سلیم کھوسو کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اتوار کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر سلیم کھوسو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں میر سلیم کھوسو نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کر تے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میر سلیم کھوسو کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے