سریاب، بس اورٹوڈی کار میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ ولج ایڈ کے قریب بس اور ٹوڈی کا ر میں خوفناک تصادم تصادم کے نتیجے میں ٹوڈی میں سوار ایک شخص شدید زخمی پولیس موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کوہسپتال پہنچادی مزید کارروائی سریاب پولیس کررئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے