شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) انوار الحق کاکڑ کے نگران وزیراعظم تقرر کے بعد شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور اپنا ذاتی سامان لے گئے۔

نگران وزیراعظم کے معاملے پرپی ٹی آئی سے مشاورت نہیں ہوئی، شاہ محمود قریشی شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف کو کل وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے