کوئٹہ، سریاب روڈ پر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق نوابزادہ ہارون رئیسانی اور لیویز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گزشتہ روزسریاب روڈ پر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق نوابزادہ ہارون رئیسانی اور لیویز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ سریاب میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا مقدمے میں سات دفعات شامل۔

مقدمہ محکمہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے درج کر لیا گیامقدمہ میں قتل کار سرکار میں مداخلت اور دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے