پنجگور میں پھندا لگی نعش برآمد

پنجگور (پنجگور گرین گوادر) پنجگور میں پھندا لگی نعش برآمدکر لی گئی۔ پنجگور کے علاقے پیرے جہلگ سے درخت سے پھندا لگی لاش ملی ہے جسکی شناخت 34 سالہ سفرخان سے ہوئی ہے۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے