گنداواہ، ندی میں ڈوب کر بچی جاں بحق

جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ میں ندی میں ڈوب کر بچی جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گنداواہ کے نواحی علاقے پتری میں کشوک ندی میں ڈوب کر بچی جاں بحق ہو گئی ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے