خانوزئی، ویگن اور بس میں تصادم متعدد افرا د زخمی

خانوزئی (ڈیلی گرین گوادر)خانوزئی کے قریب مسافرویگن اور بس میں تصادم متعددافرد کی شدید زخمی ہونے کے اطلات زخمیوں کو خانوزئی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے