کوئٹہ ، راہزانوں کی فائرنگ پی ایچ ای کے کلرک کاایک گردے، پتے مکمل ضائع

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں راہزانوں کی فائرنگ کوئٹہ میں پی ایچ ای کے کلرک کاایک گردے،پتے مکمل ضائع جگر میں زخم آئےنوجوان شاہ رخ بنگلزئی سول ہسپتال کے ٹرام سینٹر میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ڈاکوں،چوروں اور راہزنوں کے سامنے پولیس بے بس ہوگئی اطلاع کرنے پر بھی پولیس کی خاموشی سمجھ اسے باہر۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے