وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال مستعفی

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی نعمان لنگڑیال نے بھی استعفی دے دیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر نے عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے