کوئٹہ، 2 دکانداروں کے درمیان تکرار پر فائرنگ سے1، قصاب زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں 2دکانداروں کے درمیان تکرار پر فائرنگ سے ایک قصاب زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد تارو چوک پر 2دکانداروں کے درمیان تکرار کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک قصاب زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کوفوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے