بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر بلک شیر کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کچھی، گل شیر کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر خضدار، سیف اللہ جمالی کو ڈی ایس پی کرائم برانچ، شوکت جدون کو قائم مقام ایس ڈی پی او کوئٹہ کینٹ، سید عابد حسین کو قا ئم مقام ایس ڈی پی او صدر تھانہ کوئٹہ، مقصود احمد کو قائم مقام ایس ڈی آئی او صدر تھانہ کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے