ژوب، طو فانی بارش کے باعث گاڑی ندی میں بہہ جا نے سے1، شخص جاں بحق3، افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں طو فانی بارش کے باعث گاڑی ندی میں بہہ جا نے سے ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ژوب میں طوفانی بارش کا سلسلہ جا ری رہا جس کے باعث کوئٹہ روڈ پر جوڈیشل کمپلیکس کے قریب گاڑی ندی میں بہہ جانے سے ایک شخص ولی خان جاں بحق جبکہ تین افراد محمد اسماعیل،حمید اللہ اورصادق خان معمولی زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو حکام نے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے