بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25 جون تک ملتوی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اراکین کی عدم دلچسپی دو گھنٹہ 20 منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل کے زیر صدارت منعقدہواجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ پرعام بحث اور بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون 2023 پیش کیاگیا رکن اسمبلی زینت شاہوانی احتجاجا اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دیامیرے حلقہ انتخاب کو نئے بجٹ میں نظرانداز کیاگیاہے،جس پر ڈپٹی اسپیکر نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25 جون تک ملتوی کردی