بلوچستان اسمبلی کے اجلاس، یونان کشتی حادثے میں جاں بحق افراد اور سیکورٹی فورسز کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں یونان میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد اور سیکورٹی فورسز کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں اور سیکورٹی فورسز کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے