کراچی، خاتون کو ہراساں کرنےوالانادراملازم گرفتار

کراچی: سائٹ ایریا سے خاتون کو ہراساں کرنےپرنادرا کے کنٹریکٹ ملازم کو گرفتار کرلیا گیاپولیس کےمطابق متاثرہ خاتون چند روز قبل نادرا میگا سینٹر سائٹ ایریا گئی تھی، ملزم نےخاتون کے موبائل پرغیراخلاقی مواد بھیجا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم خاتون کو ہراساں کررہا تھا، ملزم نےخاتون کو ملنےکےلیےخیبر گیٹ سائٹ ایریا پر بلایاتھاپولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر نےخیبرگیٹ پرملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیاپولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے