کوئٹہ، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ پی آئی اے کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا طیاے میں دو سو کے قریب مسافر سوار تھے طیارہ کوئٹہ سے اسلام آبا جا رہا تھا اسٹیپس ٹرک طیارہ کے رن وے پر آگیا تھا تا ہم خوش قسمتی سے کوئی حادثہ پیش نہ آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے