وزیراعظم محمد شہباز شریف گوادر پہنچے

کوئٹہ/گوادر(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم محمد شہباز شریف گوادر پہنچے، گوادر ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو،صوبائی وزراء،چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نے انکا استقبال کیا اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری،بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل،میر خالد خان مگسی سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے