اسلام آباد میں ایس پی انڈسٹریل ایریا کا دفتر نذر آتش

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد میں ایس پی انڈسٹریل ایریا کے دفتر کو آگ لگا دی گئی مظاہرین نے ایس پی انڈسٹریل ایریا کے دفتر کو آگ لگادی دوسری جانب آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر نے شہریوں سے پُرامن رہنے کی اپیل کردی ہے۔

علاوہ ازیں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
ان میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین سرفہرست ہیں،شہریوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ آزاد کشمیر، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے