نواب ثناء اللہ خان زہری سے درگاہ سخی بلاول شاہ نورانی کے خلیفہ نواز علی قادری کی ملا قات

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے درگاہ سخی بلاول شاہ نورانی کے خلیفہ نواز علی قادری نے ملا قات کی۔ منگل کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے انکی رہائش گاہ پر درگاہ سخی بلاول شاہ نورانی کے خلیفہ نواز علی قادری نے ملا قات کی۔ اس موقع پر سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے