گوادر، کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی

گوادر (ڈیلی گرین گوادر) گوادر میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو گوادر کے علا قے سربندن کراس کوسٹل ہائی وے پر گوادر پورٹ سے گندم لے جانے والی ٹرالر اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کوچ میں سوار تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے