لورلائی/ سبی میں ٹریفک حادثے 1 بچہ جاں بحق خاتون ، دو افراد شدید زخمی

لورلائی// سبی (ڈیلی گرین گوادر) اللہ آباد روڈ پر ایک تیز رفتار ٹریکٹر نے 13 سالہ بچہ رحمت اللہ بنگلزئی کو کچل دیا ،بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیامیختر کے قریب کوٹکی کے علاقے میں درگ سے آنےوالی پک اپ کوحادثہ۔ایک خاتون اوردو مرد سواری میں شامل۔ایک مرد کی حالت تشویشناک۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے