ہمارے پاس دو راستے ہیں، ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں ، عمران خان

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ کن موڑپرکھڑے ہیں۔ایک ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں، ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرح ہر ایک کو انتخاب کرنا چاہیے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں، آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے ساتھ یا پھر کرپٹ مافیہ اور فاشزم اور جنگل کے قانون کے ساتھ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے