ڈھاڈر ، این اے 65 قومی شاہراہ پر ٹوڈی اور مزد ا میں خوفناک حادثہ ٹوڈی میں سوار چار افراد جاں بحق

ڈھاڈر(ڈیلی گرین گوادر) ڈھاڈر خوفناک حادثہ ڈھاڈر کے مقام این اے 65 قومی شاہراہ پر ٹوڈی اور مزدا میں خوفناک حادثہ ٹوڈی میں سوار چار افراد جاں بحق ڈھاڈر، ٹوڈی سبی سے کوئٹہ مزدا کوئٹہ سے سندھ کی طرف جا رہا تھا ڈھاڈر، لاشوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کی جا رہا ہے ،

مزدا ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فراربولان، جاں بحق ہونے والوں میں محمد رفیق ولد اللہ ڈنہ گجر کچھی،عبدالمجید ولد صالح محمد بھنڈ کچھی،ارباب محمد یاسین ولد عبدالمالک بوہڑ،کچھی،ڈائیوار غلام حیدر ولد اللہ واریہ مہر سبی سے تعلق ہے
سول ہسپتال ڈھاڈر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے