وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر گوادر میں بھی سستا آٹے کی فروخت شروع کردی گئی

گوادر (ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر گوادر میں بھی سستا آٹے کی فروخت شروع کردی گئی ہے حکومت بلوچستان کی جانب سے سستا آٹا اسکیم کے تحت گوادر میں پرانا ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں سستا آٹا فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق جس شہر ی کو بھی سستا آٹا چاہیے تو وہ پرانا ڈی سی آفس میں جاکر اپنا نام اندراج کرائے ضلعی انتظامیہ کے مطابق 20 کلو آٹے کی ایک بوری 1550 روپے فروخت کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے