لورالائی ، لونی آباد میں بیٹے نے کلہاڑی سے والدہ کو مارکرقتل کردیا

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی لونی آباد میں بیٹے نے کلہاڑی سےب والدہ کو شہید کردیالورالائی. کلی لونی اباد نیا جیل کے قریب بیٹے نے اپنے والدہ کو کلہاڑی سے مارکرقتل کردیا.وجہ عناد پرانی رنجش بتائی جارہی ہے. کچھ سال قبل اسی عورت نے اپنے شوہر کو قتل کیا تھا.اج اپنے 20 سالہ بیٹے نے موقع ملتے ہی اپنے والد کا بدلہ لیتے ہوے والدہ کو قتل کردیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے