کوئٹہ،ٹریفک حادثہ میں 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں سڑک حادثے میں نوجوان جان بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سڑک حادثے میں 14سالہ سلیمان موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش بی ایم سی میں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے