سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزاتھانے پرحملے کے مقدمے سےبری
کراچی(ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بری ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا سمیت 24 ملزمان کو مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا، ملزمان کے خلاف 2015 میں درخشان تھانے میں مقدمہ کیا گیاتھا، ملزمان پر جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے کا الزام تھا۔