وڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضداروڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔لیو یز کے مطابق ہفتہ کو وڈھ کے علاقہ پلی ماس میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شیر محمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا لیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی لیو یز کے مطابق مقتو ل کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ روڈ کے کنارے پر بیٹھا ہوا تھا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے