کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے اغبرگ کلی حاجی برکت روڈ کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے