ژوب ، سیلابی ریلے میں بہہ کر باپ بیٹا جاں بحق

ژوب (ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ کر باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیان شب ژوب کے علا قے خشت بھٹیوں میں باپ بیٹا تیز بارش کے باعث سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر ایک شخص کی لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ دوسرے کی تلاش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے