سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (ڈیلی گرین گوادر) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144 کلو میٹر رہی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے