خاران میں نامعلوم افراد کا ٹریلر گاڑی پر حملہ،ڈرائیور زخمی

خاران(ڈیلی گرین گوادر) خاران میں نامعلوم افراد کا ٹریلر گاڑی پر حملہ،ڈرائیور زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق جمعے کی دوپہر خاران شہر سٹی پولیس تھانہ ایریا گواش روڈ پر نامعلوم افراد نے کراچی سے ریکوڈیک پائپ سامان لے جانے والے ٹریلر گاڑی پر دستی بم پھینکا اور فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹریلر ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آروں کی تلاش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے