کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں محمد یوسف،تاج محمد ایک خاتون جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے