شیخ حاجی عبدالباقی کی بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے ، میرسمندر خان رئیسانی
مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) قبائلی وسماجی رہنماں میر سمندرخان رئیسانی نے الحاج شیخ عبدالباقی کے بہمانہ قتل کو بہت ہی افسوسناک خبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی عبدالباقی شیخ ایک ملنسار اور شفیق و مہربان انسان پاہے درجے کے معالج تھے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے والا انسان تھا ہر قسم کے تعصب سے پاک تھآ اللہ پاک حاجی عبدالباقی شیخ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا کرے