ٹریفک پولیس کا ممنوعہ نمبرپلیٹس،بغیرپرمٹ والے رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 150سے زائد مالکان کو چالان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر میں ممنوعہ نمبرپلیٹس،بغیرپرمٹ والے رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 150سے زائد مالکان کو چالان کیاگیا۔ گزشتہ روز ایس پی ٹریفک محمدجاویدملک کے زیرنگرانی میزان چوک پرغیرنمونہ نمبرپلیٹ اوربغیرپرمٹ رکشوں کی شہرکے تین پوانٹس پرچیکنگ جاری ہیں،اس سلسلے میں کارروائی کے دوران کل 150چالان کئے گئے جس میں 26موٹرسائیکل، 01گاڑی 01،رکشہ،08بلیک پیپر 15نمبرپلیٹ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے